وزیرخزانہ نے غریب عوام کو خوشخبری سنا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ایک دو روز میں معاہدہ طے پا جائے گا،آئی ایم ایف کے ساتھ تنخواہوں کے معاملے پر کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ تنخواہوں کے معاملے پر کوئی ڈیڈ لاک نہیں ۔ 12 لاکھ روپے سالانہ تنخواہوں پر چھوٹ دی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں:معروف پاکستانی کامیڈین انتقال کر گئے
وزیرخزانہ نے مزید کہا کہ صاحب ثروت لوگوں پر ٹیکس جبکہ غریب عوام کو ٹیکس ریلیف دیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف نے بڑا اعلان کردیا