ملکی معیشت کے لیے بری خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں غیرمعمولی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) پاکستان کی ہچکولے کھاتی معیشت کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آئی ہے۔ پاکستان کے مرکزی بینک سٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر تیزی سے کم ہونے کی تصدیق کی ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ ڈالر خریدنے کے لیے بھی ایک دن پہلے اطلاع دینا ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں: وزیرخزانہ نے غریب عوام کو خوشخبری سنا دی
اس سے پہلے درآمد کنندگان کو 5 لاکھ ڈالرز کے لیے ایک دن پہلے بینک کو آگاہ کرنا ہوتا تھا۔
اسٹیٹ بینک نے یہ حد 5 سے کم کر کے ایک لاکھ ڈالر کردی ہے۔