ممبر صوبائی اسمبلی حامد رشید ایوان میں گرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ممبر صوبائی اسمبلی میاں حامد رشید ایوان میں پاوں پھسلنے کی وجہ نیچے گرگئے ۔
تفصیلات کے مطابق میاں حامد رشید ایوان میں گرنے کی وجہ سے اجلاس کی کارروائی روک دی گئی جبکہ ایوان میں ہی ممبر اسمبلی کو ریسکیو 1122 کی جانب سے ابتدائی طبی امداد دی گئی ۔
فیصل آبادکے ممبر صوبائی اسمبلی میاں حامد رشید ایوان میں گر گئے
— Amir Raza Khan (@AmirRazakhan042) June 20, 2022
میاں حامد رشید پاؤں مڑنے کے باعث نیچےگر ے
ممبر اسمبلی کے گرنے کی وجہ سے اجلاس کی کارروائی روک دی گئی...ممبر اسمبلی کو ریسکیو 1122 کی جانب سے ابتدائی طبی امداد دی جا رہی#Neutrals pic.twitter.com/u11t9Ai9AV
اس موقع پر دیگرارکان اسمبلی بھی حامد رشید کی مدد کیلئے موقع پر پہنچ گئے ۔ممبر صوبائی اسمبلی ریسکیو اہلکاروں نے طبی امداد دینے کے بعد اٹھایا اوراور ان کی طبیعت بحال ہونے بعد دوبارہ اپنی سیٹ پر بیٹھا دیا ۔
یہ بھی پڑھیں:معروف پاکستانی کامیڈین انتقال کر گئے