کہاں گئیں پی ٹی آئی کی ایک کروڑنوکریاں؟ رانا ثنا اللہ کا سوال
Stay tuned with 24 News HD Android App
وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ کاتقریب سےخطاب میں کہنا تھا کہ ہم نےانتہائی مشکل حالات میں حکومت سنبھالی،اسلام آباد کے دیہی علاقوں کی ترقی کے لیے20ارب روپے مختص کیےہیں،گزشتہ حکومت نے ملکی معیشت کو تباہی سے دوچار کیا،ملک اور عوام کی خدمت مسلم لیگ ن کا خاصا رہا ہے،گزشتہ حکومت نے عوامی فلاح کے منصوبوں کو التوا میں رکھا،کہاں گئیں پی ٹی آئی کی ایک کروڑنوکریاں؟ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں