پیپلز بس سروس کی ایپ 22 جون سے لانچ کرنے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) صوبائی وزیر شرجیل میمن نے پیپلز بس سروس کی ایپ 22 جون سے لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ صارفین آن لائن بکنگ، روٹ، کرایوں اور دیگر ضروری معلومات بھی حاصل کر سکیں گے۔
پیپلز بس سروس کو انٹیلی جنس ٹرانسپورٹ سسٹم کے تحت چلانے اور آن لائن سسٹم سے جوڑنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: 30جون کےبعدصحت کارڈپرپرائیویٹ ہسپتالوں میں گائنی آپریشن بندکرنیکی تیاریاں
شرجیل میمن نے الیکٹرک بسز کے چارجرز کا مسئلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت دے دی۔