اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا

Jun 20, 2023 | 18:19:PM

(24 نیوز) اوپن مارکیٹ میں امریکی  ڈالر  2 روپے کی مزید  کمی کے ساتھ 292 کا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر294 روپے سے کم ہوکر  292 روپے کا ہوگیا  جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو 3 روپے کمی سے 315 روپے کا ہوگیا ،برطانوی پاؤنڈ 7 روپے کمی سے 368 روپے پر آگیااور اماراتی درہم 30 پیسے اضافے سے 81.30 روپے کا ہوگیا ،سعودی ریال 1 روپے کمی سے 77 روپے 25 پیسے کا ہوگیا۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 2  روپے کمی ہوگئی

مزیدخبریں