ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کا اضافہ

Jun 20, 2024 | 23:07:PM

(24 نیوز)سٹیٹ بینک زر مبادلہ کے ذخائر  میں 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ۔

 سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک ہفتے میں سٹیٹ بینک کے ذخائر میں 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے , سٹیٹ بینک کے ذخائر بڑھ کر 9 ارب  13 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں،کمرشل بینکوں کے ذخائر 10 لاکھ ڈالر کمی سے 5 ارب 28 کروڑ ڈالر رہ گئے ،ملکی مجموعی ذخائر 3.10 کروڑ ڈالر اضافے سے 14.41ارب ڈالر ہوگئے ۔

یہ بھی پڑھیں : ٹی 20 ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی ،سلیکشن کمیٹی سے متعلق بھی اہم خبر آگئی

مزیدخبریں