نریندر امودی کا وزیراعظم عمران خان کی جلد صحتیابی، نیک خواہشات کا پیغام
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وزیر اعظم عمران خان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر بھارتی ہم منصب نریندرا مودی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور کورونا وائرس سے جلد صحت یابی کے لیے بھی امید ظاہر کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پہلے سربراہ مملکت ہیں جنہوں نے وزیراعظم عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا پیغام بھیجا ہے۔
Best wishes to Prime Minister @ImranKhanPTI for a speedy recovery from COVID-19.
— Narendra Modi (@narendramodi) March 20, 2021