بادل کب برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے اہم خبر سنا دی

Mar 20, 2022 | 09:33:AM

(24نیوز)موسم تبدیل ہوتے ہی گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے لگا،رات گئے ٹھنڈی ہواؤں نے بادلوں کا رخ موڑ دیا،اسی حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چندمقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،آج خیبرپختونخوا میں چترال، سوات، ، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے، پنجاب ،سندھ اور بلوچستان میں موسم خشک اور گرم رہے گا البتہ رات کو تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔اگلے ہفتے پنجاب اور سندھ میں بارش ہو سکتی ہے۔

 یہ بھی پڑھیںظلم کی انتہا۔سفاک باپ نے بیٹے۔ بہو اور پوتیوں کو زندہ جلادیا

مزیدخبریں