23 مارچ کو تمام بینک بند ہونگے

Mar 20, 2023 | 19:00:PM
23 مارچ کو تمام بینک بند ہونگے
کیپشن: سٹیٹ بینک آف پاکستان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملک بھر میں 23 مارچ کو تمام بینک بند رہیں گے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق 23 مارچ 2023 کو مرکزی بینک ( پاکستان ڈے کی مناسبت کی وجہ سے) عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔
بیان کے مطابق حکومت پاکستان نے 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہوا ہے۔

دوسری جانب پی ایس ای کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج  23 مارچ کو عام تعطیل کے سبب بند رہیں گے ۔  

یہ بھی پڑھیں: ایبٹ آباد؛ فائرنگ کے واقعے میں پی ٹی آئی کے تحصیل ناظم ساتھیوں سمیت جاں بحق