(24نیوز)انگلش ٹینس سٹار ایما راڈوکانو کمر کی تکلیف کا شکار ہو کر میامی اوپن سے دستبردار ہو گئیں۔
راڈوکانو نے گزشتہ سال کلائی اور ٹخنے کی انجریز کے ساتھ آٹھ ماہ باہر گزارے لیکن جنوری میں ایکشن میں واپس آئیں،.
گزشتہ ہفتے انڈین ویلز میں حوصلہ افزا کارکردگی کا مظاہرہ کیا جہاں وہ تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔
مزید پڑھیں: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں