(سعید احمد سعید) پاکستان ریلوے نے عید الفطر پہ 4خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا۔
سی ای او ریلوے عامر علی بلوچ نے عید سپیشل ٹرینیں چلانے کے لیے انتظامات کی ہدایات جاری کردیں، ان کا کہنا ہے کہ لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے مسافروں کو ریلیف دینے کے لیے عید سپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی، اگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوئی تو ہم بھی عید پہ کرائے کم کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پرنامعلوم افراد کا حملہ،شدید فائرنگ اور دھماکے کی آوازیں سنی گئیں