گلوکار علی ظفر نے  ماہ رمضان میں قصیدہ بردہ شریف کی ویڈیو  ریلیز  کر دی

Mar 20, 2025 | 20:33:PM

(زین مدنی) پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے ماہ رمضان کی مناسبت سے قصیدہ بردہ شریف کی ویڈیو کو ریلیز کر دیا ۔

رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں قصیدہ بردہ شریف کی ویڈیو ریلز  کی گئی ہے اس کی گائیکی کے ساتھ شاعری بھی علی ظفر نے لکھی ہے ۔قصیدہ بردہ شریف میں فلوٹ باقر عباس نے بجایا جبکہ ڈف ارباز علی طافو نے بجائی ہے ۔اس قصیدے کی ویڈیو کو منفرد انداز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جو  لوگوں کو بہت پسند آئی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:خواجہ آصف اور بیرسٹر گوہر کا آمنا سامنا،صحافی کے سوال پردونوں نے کیا جواب دیا

مزیدخبریں