(24 نیوز)انٹربینک میں ڈالر مزید 40 پیسے مہنگا کے بعد ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ200 روپے40 پیسے کاہوگیا۔
انٹربینک میں ڈالر مہنگا روپیہ سستا، ڈالر 200 روپے سے بڑھ کر 200.40 روپے کا ہوگی۔
معاشی ماہرین کے مطابق ملک میں جاری سیاسی صورتحال کے پیش نظر ڈالر تیزی سے مہنگا ہونے لگا ہے۔صورتحال کو کنٹرول نہ کیا گیا تو ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان آئیگا۔
یہ بھی پڑھیں:گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔بارشیں کب شروع ہونگی؟ اہم خبرجانیے