الیکشن کمیشن کے فیصلے پر تحریک انصاف کا رد عمل بھی آگیا

May 20, 2022 | 16:03:PM

(24نیوز)پی ٹی آئی رہنما اسد عمر الیکشن کمیشن کے فیصلے سے خوش،کہتے ہیں گھناو¿نی سیاست کا ایک اور باب بند ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق اسد عمر نے کہا کہ موجودہ حکومت کو ایک دن بھی نہیں رہنا چاہیے، انشاءاللہ ملک بہتری کی طرف جائے گا۔فرخ حبیب کا کہناتھا کہ بری طرح کریش ہو گئے ،وفاقی حکومت بھی فارغ ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں:ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو بڑا دھچکا

مزیدخبریں