سپریم کورٹ، فیصل واوڈا کی نااہلی کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی نااہلی کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقررکردیاگیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3رکنی بنچ 26 مئی کو سماعت کرے گا،جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ اے ملک بنچ کاحصہ ہونگے،عدالت نے اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔
یہ بھی پڑھیں: ملتان جلسے میں شیخ رشید کی طبیعت خراب ہوگئی