اداکارہ عفت عمر بولڈ تصاویر کی وجہ سے تنقید کا شکار ہوگئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ اور ماڈل عفت عمرکو بولڈ لباس پہننے پر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے خوب تنقید کا شکار ہیں۔
عفت عمر امریکی ریاست ٹیکساس میں موجود ہیں جہاں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصویریں اپلوڈ کیں۔عفت عمر نے اِن تصویروں میں پاکستانی روایت کے برعکس بولڈ سیاہ لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
انٹرنیٹ صارفین کا اداکارہ کی اِن تصویروں پر کہنا ہے کہ عفت عمر کو اپنی عمر دیکھتے ہوئے لباس زیب تن کرنا چاہیے جبکہ کچھ کہنا ہے کہ عفت عمر کو ملک سے باہر بھی اپنی روایتوں کو نہیں بھولنا چاہیے۔
View this post on Instagram