آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے شہید کانسٹیبل ظفر اقبال کی معصوم بیٹی کو ایک لاکھ روپے بطور انعام دے دیے۔
ملیئے شہید کانسٹیبل ظفر اقبال کی معصوم بیٹی سے، جس کی ذہانت، قابلیت، انٹرنیٹ نالج اور انگریزی میں مہارت کا مقابلہ پولیس افسران و ملازمین میں سے کسی کا بچہ نہ کر پایا۔
مزید پڑھیں: حجاج کرام کو 55 ہزار روپے واپس،حج اخراجات میں کمی لایئنگے: وزیر مذہبی امور
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 3 ہفتے قبل کیے گئے اعلان کے مطابق شہید کی بیٹی کو اپنی تنخواہ سے ایک لاکھ روپے بطور انعام دے دیے ۔