اعلیٰ عدلیہ کی طرف سے نوٹس،سینیٹرفیصل واوڈا 5 جون کو عدالت میں کیا جواب دیں گے؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
اعلیٰ عدلیہ کی طرف سے نوٹس،سینیٹرفیصل واوڈا 5 جون کو عدالت میں کیا جواب دیں گے؟سیاسی محاذ آرائی میں اداروں کو ہتھیار یا ڈھال بنانے کی روش کب ختم ہوگی؟پروگرام’نسیم زہرہ ایٹ پاکستان‘میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ہم کسی کی سیاست سے اختلاف کرسکتے ہیں لیکن بڑوں کی عزت کرتا ہوں،آصف زرداری کو 14 سال جیل میں کیوں رکھا گیا؟بھٹو کو پھانسی دینے والے جج کو بھی پھانسی ہونی چاہئے تھی چاہے علامتی طور پر ہی دے دیتے ۔میں نے توہین عدالت نہیں کی ہے،میں نے تو جسٹس بابر ستار کے سوالات کے جواب میں پریس کانفرنس کی ہے۔مزید دیکھئے اس ویڈیو میں