کراچی: سابق اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بھنگوار کتوں سے پیار کرنے لگے، تصاویر وائرل

May 20, 2024 | 21:36:PM
کراچی: سابق اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بھنگوار کتوں سے پیار کرنے لگے، تصاویر وائرل
کیپشن: سابق اسسٹنٹ کمشنر کراچی کا کتوں سے پیار، تصاویر وائرل
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(آزاد نہڑیو) سابق اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بھنگوار کتوں سے پیار کرنے لگے، انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے تصاویر شیئر کر دیں جو کہ وائرل ہو رہی ہیں۔
سابق کمشنر کراچی حاظم بھنگوار نے کتوں کے ساتھ لی گئی تصویر اپنے سوشل اکاؤنٹ پر شیئر کر دی جو کہ خوب وائرل ہو رہی ہے، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سابق اسسٹنٹ کمشنر کراچی حاظم بھنگوار لیپ ٹاپ پر کام کرتے ہوئے کتوں کو ساتھ بٹھاکر مسکرا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شدید گرمی کے ستائے لوگوں کیلئے اچھی خبر، محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنا دی

انہوں نے تصاویر کی کیپشن میں لکھا کہ میرا زیادہ تر مطالعہ امن کے ساتھ ہوتا ہے، اس دوران میں نے اپنی زندگی کا پہلا حصہ چنچل افراتفری میں گزارا۔