وزیراعظم شہبازشریف کا سعودی فرمانروا کی گرتی صحت پر تشویش کااظہار

May 20, 2024 | 22:02:PM

(24نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بند عبدالعزیز کی گرتی صحت پر تشویش کااظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ مجھے شاہ سلمان کی خرابی صحت کے بارے میں علم ہوا ہے جس پر شدید تشویش ہے، شاہ عبداللہ نہ صرف پاکستان کے مخلص دوست ہیں بلکہ حرمین شریفین کے متولی کی حیثیت سے پوری امت مسلمہ کے رہنما ہیں۔وزیراعظم کا اپنے بیان میں مزید کہناتھا کہ پاکستان کے عوام میرے ساتھ اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ شاہ سلمان کی مکمل اور جلد صحت یاب ہوجائیں۔

یہ بھی پڑھیں: اپنا گھربنانا مزید  مشکل ہو گیا

مزیدخبریں