کورونا کے بارے میں نئی امریکی تحقیق میں اہم انکشافات۔۔۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں کورونا کیسز کا جائزہ لینے کے بعد نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا میں مبتلا مائوں کے ہاں مردہ بچوں کی پیدائش کا خطرہ دوگنا بڑھ جاتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکا کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) کےمطابق یہ تحقیق کی رپورٹ 12 لاکھ سےزیادہ کیسزکےجائزےکےبعد مرتب کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: دماغ کو تیز رکھنے کا طبی نسخہ۔۔نئی تحقیق میں اہم انکشافات
واضح رہے کہ امریکا میں ہوئی نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا میں مبتلا ماؤں کے ہاں مردہ بچےکی پیدائش کا خطرہ دو گناہوجاتا ہے جبکہ کورونا کےڈیلٹا ویریئنٹ کی شدید لہر کےدوران یہ خدشہ چارگنا دیکھا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں: بچوں کو غیر اخلاقی تصاویر اور مواد سے محفوظ رکھنے کے حوالے سے اہم خبر