خیرپور سے لاپتا   بچہ زیادتی کے بعد قتل۔۔جسم پر تشدد کے نشان۔۔لاش ہسپتال منتقل

Nov 20, 2021 | 09:55:AM

 (ویب ڈیسک)خیرپور سے لاپتا ہونے والے 9 سالہ بچے کی لاش  برآمد ،بچے کو زیادتی کے بعد تشدد کرکے قتل کیا گیا۔

پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ خیرپور کے نواحی علاقے ببرلو میں پیش آیا جہاں سے لاپتا ہونے والے 9 سالہ بچے کی لاش ملی ، لاش کی شناخت کانا سچ دیو ولد پرتم داس کے نام سے ہوئی ۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں پولیس اہلکار کی خودکشی کی وجہ  کیا بنی۔۔؟اہم خبر جانیے
 ابتدائی تفتیش کے مطابق 9 سالہ بچے کو جنسی زیادتی کے بعد تشدد کرکے قتل کیا گیا، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی تفتیش شروع کردی گئی ہے اور جلد ملزموں کوگرفتارکرلیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  ٹرین کے ڈبے میں فرسٹ ایئر کی طالبہ کی جھولتی لاش برآمد۔۔ زیادتی کا انکشاف۔۔
 

مزیدخبریں