گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے مزید 29 کیسز رپورٹ

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز) پاکستان کے قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 7 ہزار 5 سو 61 ٹیسٹ کیے گئے۔
ان میں سے 29 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔ ایسے ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 38 فیصد رہی۔
COVID-19 Statistics 20 November 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) November 20, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 7,561
Positive Cases: 29
Positivity %: 0.38%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 42
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق ملک بھرمیں کورونا وائرس سے متاثرہ 42 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جنہیں انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔