(24نیوز)کراچی میں فٹ بال ورلڈ کپ کی تیاریاں عروج پر،صدیق گوٹھ کے فٹبال شائقین نے بڑی اسکرین کا اہتمام بھی کر لیا گیا۔
فٹ بال ورلڈ کپ پر ملیر کا علاقہ منی قطر بنادیا گیا ،فٹبال کے شوقین نے علاقے کو ٹیموں کے جھنڈے سے سجا دیا ،ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی 32 ٹیموں کے پرچم بھی رنگ دیئے،دیواروں پر نیمار، میسی اور رونالڈو کی تصویریں بھی بنا ڈالی۔