(24نیوز)پتنگ بازی کا خونی کھیل روکنے میں پنجاب حکومت بری طرح ناکام،لاہور میں قاتل ڈور نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔
لاہور کے علاقےیتیم خانہ چوک پر ڈور پھرنے سے 20 سالہ شاہ زیب کی گردن پر شدید زخم آیا،زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے نوجوان موقع پر دم توڑ گیا۔