الیکشن کمیشن نے مبشر توقیر شاہ کو ایم ڈی پی ٹی وی لگانے کی منظوری دے دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(بابر شہزاد ترک)سید مبشر توقیر شاہ کو ایم ڈی پی ٹی وی لگانے کا معاملہ،الیکشن کمیشن کی جانب سے ارسال کردہ مراسلہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو موصول ہو گیا۔
الیکشن کمیشن نے مبشر توقیر شاہ کو ایم ڈی پی ٹی وی لگانے کی منظوری دے دی۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی بھیجی گئی سمری پر الیکشن کمیشن نے تقرر کی منظوری دی،سید مبشر توقیر شاہ انفارمیشن گروپ گریڈ 21 کے افسر ہیں ،مبشر توقیر شاہ وزارتِ اطلاعات میں تقرر کے منتظر تھے۔
یہ بھی پڑھیں: مسجد نبویؐ کے اعلیٰ خدمت گار انتقال کر گئے