امریکی سینیٹ میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے پر ووٹنگ رواں ہفتے ہوگی

Nov 20, 2024 | 13:17:PM

(ویب ڈیسک) امریکی سینیٹ میں اسرائیل کو 20 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت روکنے کے لیے پیش کی گئی قرارداد پر رواں ہفتے کے آخر میں ووٹنگ کی جائے گی۔

 بائیڈن انتظامیہ اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کے لئے سرگرم ہے، امریکی سینیٹ میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی قرارداد پر ووٹنگ رواں ہفتے ہوگی۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل کو 20 ارب ڈالر کے امریکی ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی قرارداد امریکی سینیٹ میں پیش کی گئی۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کی قرارداد پر امریکی سینیٹ میں ووٹنگ رواں ہفتے کے آخر میں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں : کامران ٹیسوری سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹ میں اسرائیلی حمایت کی اکثریت کے باعث قرارداد منظور ہونے کا امکان کم ہے۔

مزیدخبریں