پی ٹی آئی احتجاج،رینجرز اور ایف سی کو خصوصی اختیارات دے دیئے گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(طیب سیف)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کی اسلام آباد میں احتجاج کی کال کے بعد رینجرز اور ایف سی کو خصوصی اختیارات دے دیئے گئے۔
وزارت داخلہ نے پنجاب رینجرز اور ایف سی کو انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت خصوصی اختیارات دینے کی منظوری دے دی،وزارت داخلہ نے چیف کمشنر اسلام آباد کی سمری پر منظوری دی،رینجرز اور ایف سی شہر میں امن وعامہ برقرار رکھنے کیلئے پولیس کی معاونت کرے گی،وزارت داخلہ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
یہ بھی پڑھیں:سستی الیکٹرک وہیکلز،پاکستانیوں کیلئے اہم خبر آگئی