(24نیوز)موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 12افراد جاں بحق ہوگئے۔ 554نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح 1.31فیصد رہی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں42ہزار126افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے، 554مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ ہسپتالوں میں داخل 1ہزار783مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :بنگلہ دیش نے عمان کو 26رنز سے شکست دیدی