میٹرک میں پروموٹ ہونیوالے طلبا کیلئے بری خبر ۔۔۔داخلہ نہیں ملے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پروموشن پالیسی طلبا کے گلے پڑ گئی ۔۔۔کورونا پروموشن پالیسی کے تحت پاس ہونیوالے طلبا کیلئے سرکاری کالجز میں داخلہ لینا مشکل ہوگیا۔میٹرک میں پروموٹ ہونیوالے 80فیصد طلبا سرکاری کالجز میں داخلہ نہیں لے سکیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ۔۔۔ثانیہ مرزا بھی دبئی پہنچ گئی