نیب ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

Oct 20, 2021 | 19:20:PM
نیب ترمیمی آرڈیننس ،درخواست سماعت کیلئے مقرر
کیپشن: اسلام آباد ہائیکورٹ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)نیب ترمیمی آرڈیننس اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی۔
اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کل درخواست پر سماعت کریں گے ،نیب ترمیمی آرڈیننس شہری لطیف قریشی نے چیلنج کر رکھا ہے،درخواست میں وفاقی حکومت، چیئرمین نیب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت 8اکتوبر کے نیب آرڈیننس کو کالعدم قرار دے۔

یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان کو بڑا دھچکا۔۔آریان خان کی ضمانت پھر خارج