(24نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق اسلا م آباد اور شمال مشرقی پنجاب ,کشمیر، گلگت بلتستان ، بالائی خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی جبکہ بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ ملک کے شمالی علاقوں میں مغربی ہواوں کا زور ہوگا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔