رکن اسمبلی کی گرفتاری کیلئے سپیکر کی اجازت ضروری، ترمیم منظور
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ کے قواعد میں رکن اسمبلی کی گرفتاری کی اجازت اسپیکر سے لینے کی ترمیم کی تحریک منظور کرلی۔
قومی اسمبلی کے احاطے سے کسی رکن کو گرفتار نہ کرنے کی ترمیم بھی منظور کی گئی ہے۔ ارکان کے پروڈکشن آرڈر لازمی جاری کرنے کی ترمیم بھی منظور کرلی گئی۔