سابق وزیراعظم عمران خان نے آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ عمران خان نے آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن یا مشترکہ تحقیقات ٹیم بنانے کی استدعا کر دی-عمران خان کی عدالت کو درخواست،آئندہ کیا ہونے جارہا ہے؟ سلیم بخاری کا تہلکہ خیز انکشاف دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔
عمران خان کی عدالت کو درخواست،آئندہ کیا ہونے جارہا ہے؟ سلیم بخاری کا تہلکہ خیز انکشاف
Oct 20, 2022 | 14:28:PM
Read more!