قومی مفادات کے لئے ہر قربانی دینے کو تیار ہوں، شہباز شریف
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد میں نوجوان کی ترقی کےلئے اقدامات سے متعلق تقریب سے خطاب کیا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا برطانوی عدالت نے مجھے کلین چٹ دی۔ ان کا کہنا تھا کہ قومی مفادات کیلئے ہرقربانی دینے کو تیار ہوں۔ہچکولے کھاتی معیشت کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا۔ انھوں نے کہا کہ اگربچوں کو لیپ ٹاپ نہ دوں تو کیا ان کے ہاتھ میں کلاشنکوف دوں۔
عمران خان سے مذاکرات کے متعلق بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 4سال ہم سے ہاتھ نہ ملایا اب کہتے ہیں بات کرلیں۔