(24نیوز) ایف آئی اے سائبر کرائم نے عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو سائفر کی تحقیقات کے سلسلے میں 25 اکتوبر کو طلب کر لیا۔ ایف آئی اے سائفر کے معاملے میں اعظم خان سے پوچھ گچھ کرے گی۔