مولانا طاہر اشرفی نگران وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

Oct 20, 2023 | 12:19:PM
مولانا طاہر اشرفی نگران وزیراعظم کے معاون نمائندہ خصوصی مقرر کر دیئے گئے۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) مولانا طاہر اشرفی نگران وزیراعظم کے معاون نمائندہ خصوصی مقرر کر دیئے گئے۔ 

نگران وزیراعظم نے مولانا طاہر اشرفی کو مڈل ایسٹ اوراسلامی ممالک کے لیے بین المذاہب ہم آہنگی کا نمائندہ خصوصی مقرر کیا ہے۔

وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری توقیر شاہ نے مولانا طاہر اشرفی کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

مزید پڑھیں:  نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا چلڈرن ہسپتال کا دورہ 

واضح رہے کہ مولاناطاہر اشرفی اس سے قبل بھی وزرائے اعظم کے نمائندہ خصوصی کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔