ایران سے آٹھ سال بعد سلامتی کونسل کی پابندیاں ختم 

Oct 20, 2023 | 15:42:PM

(ویب ڈیسک) آٹھ سال بعد ایران سے سلامتی کونسل کی پابندیاں ختم کرنے کا سرکاری اعلان کردیا گیا۔

ایران پر سے جن پابندیوں کا اطلاق ختم ہوا ہے۔اُن میں ایرانی شہریوں اور اداروں کے اثاثوں کی ضبطی اور مالی سروسز شامل ہیں، امریکا اور مغربی ملکوں کی کوششوں کے باوجود ایران پر سلامتی کونسل کی پابندیاں برقرار نہ رکھی جاسکیں۔

مزید پڑھیں:  ثنا خان بھی بالآخر فلسطین کے حق میں بول پڑیں

دستاویزات کےمطابق 18 اکتوبرکو یہ پابندیاں از خود ختم ہوئیں۔اور اب با قاعدہ اعلان کردیا گیا ہے۔ اسرائیل حماس جنگ کے تناظرمیں ایران پر سے پابندیوں کا خاتمہ بہت اہم ہے۔

مزیدخبریں