وفاقی کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دیدی

Oct 20, 2024 | 00:35:AM
وفاقی کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دیدی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دیدی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا،کابینہ اجلاس میں تمام وزرا شریک ہوئے،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیر داخلہ محسن نقوی بھی کابینہ اجلاس میں شریک ہوئے،وفاقی وزیر اویس لغاری اور چوہدری سالک حسین کے علاوہ وزیر خزانہ ،وزیر منصوبہ بندی اور دیگر بھی شریک تھے، کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دیدی۔

 یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی ملتوی ہو گیا