امید ہے مولانا پی ٹی آئی کواتفاق رائے پرقائل کرلیں گے،بلاول بھٹو زرداری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ امید ہے پی ٹی آئی صبح مولانا کو مثبت جواب دے گی،امید ہے مولانا پی ٹی آئی کواتفاق رائے پرقائل کرلیں گے۔
بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ خواہش ہے جے یوآئی پارلیمنٹ میں بل خودپیش کرے، امید کرتا ہوں پارلیمنٹ کے اگلے سیشن میں ہم اکٹھے ہوں گے۔