بی این پی کے سینیٹرز ایوان میں پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے منحرف سینیٹرزایوان میں آ گئے۔
تفصیلات کے مطابق بی این پی مینگل کے قاسم رونجھو اور نسیمہ احسان بھی ایوان میں آگئے۔قاسم رونجھو کاکہناتھاکہ میں اپنے گھر سے آ رہا ہوں ،میں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دوں گا۔
یہ بھی پڑھیں:بغیر لائسنس موٹرسائیکل چلانے والوں کیلئے اہم خبر