معروف ٹک ٹاکر مناہل ملک کی نازیبا ویڈیوز لیک ہو گئیں

Oct 20, 2024 | 21:47:PM
معروف ٹک ٹاکر مناہل ملک کی نازیبا ویڈیوز لیک ہو گئیں
کیپشن: ٹک ٹاکر مناہل ملک، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راحیل بیگ)معروف ٹک ٹاکر مناہل ملک کی نازیبا ویڈیوز لیک ہو گئیں۔

ٹک ٹاکر مناہل ملک کا شمارملک کے معروف ٹک ٹاکرز میں ہوتا ہے، انسٹاگرام پر مناہل ملک کے فالورز کی تعداد18لاکھ سے زائد ہے،معروف ٹک ٹاکر کی بیہودہ ویڈیوز سامنے آنے سے ان کے مداحوں کو شدید جھٹکا لگ ہے۔

ٹک ٹاکر مناہل ملک کی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ کمرے میں نازیبا حرکات کرتے ویڈیو منظر عام پر آگئی،مناہل ملک ویڈیو میں بوس وکنار اور شرمناک حرکات کرتے نظر آ رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:خیبرپختونخواضمنی بلدیاتی انتخابات ,انتخابی نتائج نے حیران کر دیا