26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری، امیر جماعت اسلامی کا ردِ عمل آ گیا

Oct 20, 2024 | 22:15:PM
26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری، امیر جماعت اسلامی کا ردِ عمل آ گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے سینیٹ سے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر ردِعمل ظاہر کر دیا۔

سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آج سینیٹ میں پی ڈی ایم جماعتوں کے اتحاد کی جانب سے کالے ناگ کے نہیں عدلیہ کے دانت نکال دیئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ’’میں نے سب کی چوری پکڑی تو حکومتی وزرا کے پسینے نکل گئے‘‘