پشاور ۔۔اہل خانہ نے خاتون اور مردکو پھانسی دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پشاور کے علاقے تھانہ داؤد زئی میں ایک مرد اور عورت کو پھانسی دیکر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔
پولیس کے مطابق ورثاء نے دونوں کو پھانسی دی، خاتون کو خاموشی سے دفنا دیا جبکہ مرد کی تدفین کے دوران پولیس کوعلم ہوا تو لاش کا پوسٹ مارٹم کیا گیا جس میں مرد کو پھانسی دیئے جانے کی تصدیق ہو گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں،مقدمہ تا حال درج نہ کیا جا سکا۔