(24 نیوز)پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان کا کاربن پھیلانے میں ایک فیصد سے بھی کم کردار ہے۔
یڈمنسٹریٹرکراچی مرتضیٰ وہاب اورشازیہ مری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا کاربن پھیلانے میں ایک فیصد سے بھی کم کردار ہے،کاربن پھیلانے کےذمہ دار امیرممالک ہیں،متاثرین کی مدد پر عالمی دنیا کے مشکور ہیں،
3کروڑ30لاکھ لوگ بےگھر ہوگئے،سیلاب متاثرین کی تعداد کئی ممالک کی آبادی سے کہیں زیادہ ہے۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں ۔۔۔۔