ہسپتال کے ٹراما سنٹر میں سانپ نکل آیا،مریضوں اورعملہ کی دوڑیں

Sep 20, 2022 | 22:19:PM

(24نیوز)ڈیرہ غازی خان  کے ٹیچنگ ہسپتال کے ٹراما سنٹر میں خطرناک سانپ نکل آیا ۔

سانپ کو دیکھتے ہی مریضوں اورعملہ کی دوڑیں لگ گیں , ہسپتال میں خوف و حراس پھیل گیا،ریسکیو 1122 کی ٹیمیں نے موقع پر پہنچ کر سرچ آپریشن کر کے دو فٹ لمبا سانپ پکڑ لیا.

 سانپ آپریشن تھیٹر کے سٹور روم سے پکڑا  گیا۔

یہ بھی پڑھیں12 ربیع الاول  کس تاریخ کو ہو گی؟

مزیدخبریں