مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا گورنر ہاؤس کے باہر دھرنا  دینے کا اعلان

Sep 20, 2023 | 15:35:PM

(کومل اسلم)  جماعت اسلامی نے مہنگائی کے خلاف 21ستمبر کو گورنر ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔

لاہور سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے اعزاز میں تقریب کی گئی جس میں نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب وقاص بٹ ،احمد سلمان بلوچ نے  شرکت کی۔

مزید پڑھیں:  تحریک انصاف کے رہنما خالد گجر گرفتار

احمد سلمان بلوچ نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سے مہنگائی کے خلاف عوام کی آواز بننے کی اپیل کی۔

مزیدخبریں