پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ اُڑ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) پاکستان تحریک انصاف پارٹی کو ایک اور بڑا دھچکا،سابق صوبائی مشیرجیل خانہ جات ملک قاسم خٹک جمعیت اسلام (ف) میں شامل ہو گئے۔
صوبائی مشیر ملک قاسم خٹک جمعیت علمائے اسلام (ف)کی ضلعی کابینہ کی زیر نگرانی نئی پارٹی میں شامل ہوئے۔