پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ اُڑ گئی

Sep 20, 2023 | 17:51:PM

Read more!

(24 نیوز) پاکستان تحریک انصاف پارٹی کو ایک اور بڑا دھچکا،سابق صوبائی مشیرجیل خانہ جات ملک قاسم خٹک جمعیت اسلام (ف) میں شامل ہو گئے۔

صوبائی  مشیر ملک قاسم خٹک جمعیت علمائے اسلام (ف)کی ضلعی کابینہ کی زیر نگرانی نئی پارٹی میں شامل ہوئے۔

مزیدخبریں